طالب علموں کیلئے بڑی خبر،محکمہ تعلیم نے حتمی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جی سی یو کا15 جولائی سے انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلے کھولنے کا اعلان ،داخلہ فارمز آن لائن جمع کرائے جا سکیں گے۔پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کے مطابق رواں سال تمام 27 مضامین میں داخلوں کیلئےانٹری ٹیسٹ لینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے،نئی میرٹ پالیسی میں انٹری ٹیسٹ کے نمبروں کا ویٹج 40 فیصد ہو گا،انٹرویوزکے20 فیصد، انٹرمیڈیٹ امتحان کے30 فیصد ،
میٹرک کے نمبرز کا10 فیصد ہو گا جبکہ کھیلوں، ہم نصابی سرگرمیوں، معذور افراد داخلہ ٹیسٹ سے مستثنیٰ ہونگے۔پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے بتایا کہ ریگولر اور سیلف سپورٹ پروگرامز میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 6 اگست ہے،داخلہ کے عمل کو مکمل ڈیجیٹلائز کر دیا گیا ہے، داخلہ فارمز اور تعلیمی دستاویزات کی فوٹوکاپیاں جمع کرانا ضروری نہیں،آن لائن داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 6 اگست 2021 ء ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا ہے کہ امیدہے انڈرگریجوایٹ کلاسز کا آغاز ستمبر 2021 میں ہو گا۔

Recent Posts

بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیر اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارت پر کڑی تنقید کرتے…

1 min ago

کے الیکٹرک کا 7 سال کیلئے 3.84 روپے فی یونٹ بیس ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کچھ دن پہلے منظور کیے جانے والے 392 ارب روپے کے سرمایہ…

7 mins ago

حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا

ریاض (قدرت روزنامہ) حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے…

11 mins ago

مولانا صاحب کو نہ دولہے کی جگہ ملی، نہ ہی باراتیوں میں اہم مقام ملا تو تکلیف تو ہو گی، مرتضی سولنگی نے طنز کے نشتر چلادیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے طنز کرتے ہوئے کہا…

14 mins ago

مولانا صاحب کو نہ دولہے کی جگہ ملی، نہ ہی باراتیوں میں اہم مقام ملا تو تکلیف تو ہو گی، مرتضی سولنگی نے طنز کے نشتر چلادیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ مولانا…

17 mins ago

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بڑی کمی ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے…

19 mins ago