رمضان اور سستے بازاروں کے صارفین کو سستی چینی کی فروخت کا انتظام کر لیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رمضان اور سستے بازاروں کے صارفین کو سستی چینی کی فروخت کا انتظام کر لیا گیا۔ وفاقی کابینہ رمضان پیکج کیلئے پانچ لاکھ ٹن چینی خریداری کی منظوری دے گی۔
گذشتہ ہفتے وفاقی وزیر خزانہ شوکت فیاض احمد ترین کی زیر صدارت اکنامک کمیٹی آف کیبنٹ ( ای سی سی) نے چینی کے سٹرٹیجک ریزروز بنانے کیلئے وفاق کو تین لاکھ، سندھ اور پنجاب کو ایک ایک لاکھ ٹن چینی خرینے کی سفارش کی تھی .
ای سی سی کی سفارش کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آئندہ منگل کو ہونیوالے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے منظوری لی جائے گی۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو…

9 mins ago

دفعہ 144 نافذ العمل ہے، 9 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ…

23 mins ago

میں مغل بادشاہ نہیں تھا جو گندم کی درآمد و برآمد کا حکم دے دیتا، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ کوئی مغل…

33 mins ago

بھارت کیساتھ دوستی کروانے کا ٹاسک کسی شخصیت کو نہیں دیا گیا : اسحاق ڈار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کی دوستی…

47 mins ago

9 مئی واقعہ میں جس نے منفی کردار ادا کیا، اسے سزا ملنی چاہیے:حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا…

53 mins ago

مضر صحت اثرات کی تشخیص: ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے اپنی کورونا ویکسین واپس منگوالی

برطانوی(قدرت روزنامہ)سویڈش دواساز کمپنی ایسٹرا زینیکا نے اپنی کوروناویکسین دنیابھرسے واپس منگوالی۔ برطانوی میڈیا کی…

1 hour ago