محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے لاہور،ایبٹ آباد اور مانسہرہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی جبکہ لاہور میں بارش سے موسم تبدیل ہوگیا، آج رات مزید بادل برسنے کی پیشگوئی کر دی گئی۔لاہور میں صبح سویرے آسمان پر بادل
چھائے اور بارش ہوئی۔ ابر رحمت برسنے سے درجہ حرارت کم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔خیبرپختونخوا میں ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بارش کی پیشگوئی ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔ سبی اور نوکنڈی میں پارہ اڑتالیس کو چھونے کی توقع ہے۔ کشمیر ،گلگت بلتستان ،بالائی پنجاب اوربالائی خیبر پختو نخوا میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔

Recent Posts

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت…

2 hours ago

چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چئیرمین پی اے سی کے انتخاب کے معاملے میں شیر افضل مروت کے…

2 hours ago

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے نے ایف بی آر کو پانچ لاکھ سے زائد…

2 hours ago

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے…

3 hours ago

سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد

لاہور (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کر…

3 hours ago

ڈیرہ غازی خان میں خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کو آگ لگادی

ڈیرہ غازی خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ غازی خان کے علاقے چورہٹہ میں خالہ نے پیٹرول چھڑک…

3 hours ago