ایک حسین و جمیل سیکرٹری غصے سے بھری نوجوان باس کے کمرے سے باہر نکلی تو ساتھی ورکر نے پوچھا۔

(قدرت روزنامہ)ایک حسین و جمیل سیکرٹری غصے سے بھری نوجوان باس کے کمرے سے باہر نکلی تو
ساتھی ورکر نے پوچھا۔” جب تم باس کے پاس گئی تھیں تو بڑے خوشگوار موڈ میں تھیں۔ اب سخت غصے میں واپس آئی ہو، کیا بات ہے؟“سیکریٹری نے منہ بناتے ہوئے کہا۔ ”اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا اب تمہیں فرصت ہے۔ میں نے کہا، فرصت ہی فرصت ہے۔ میرا جواب سن کر اس نے بیس صفحے ٹائپ کرنے کیلئے دے دیئے، فریبی کہیں کا۔۔