اداکارہ رمشا خان کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز اندسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ رمشا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔رمشا خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رمشا خان سفید لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
اداکارہ کی ان تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور رمشا خان کی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ رمشا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

گزشتہ دنوں رمشا خان نے مداحوں کو مشورہ دیا تھا۔اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے عالمی وباء کے حوالے سے بات کی تھی۔

رمشا خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے چہرے پر ماسک پہنا ہوا تھا، رمشا نے سیاہ لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور تصویر میں کافی خوبصورت نظر آ رہی تھیں ۔رمشان خا نے ماسک لگائے ہوئے تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا۔
اداکارہ نے کہا تھا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنا مت بھولیں، کورونا کم ہوا ہے لیکن ختم نہیں اس لئے ایس او پیز کے تحت باہر نکلیں اور خود کو محفوظ بنائیں۔

Recent Posts

نئی حکومت کے آنے کے بعد پہلا اعلیٰ سطح کا پاکستانی وفد چین پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال اور معاون خصوصی امور خارجہ طارق فاطمی…

14 mins ago

کراچی، آج دسویں جماعت کے 2 شفٹوں میں 5 پرچے لیے جائینگے

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میٹرک بورڈ کے تحت آج صبح کی شفٹ میں دسویں جماعت کا…

22 mins ago

فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ…

25 mins ago

تحریک انصاف کسی سے معافی نہیں مانگے گی، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان…

38 mins ago

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو…

48 mins ago

دفعہ 144 نافذ العمل ہے، 9 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ…

1 hour ago