بجلی کی قیمت میں بڑی کمی ۔۔ حکومت نے عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دے دی .

تفصیلات کے مطابق نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا .

وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 106ارب روپے کا یہ ریلیف مارچ، اپریل، مئی اور جون کے بلوں پر دیا جائے گا .

. .

متعلقہ خبریں