آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس، نتائج کو تسلیم نہیں کرتے،راجہ فاروق حیدر

(قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس، نتائج کو تسلیم نہیں کرتے،راجہ فاروق حیدر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے تمام اراکین نے حلف اٹھا لیا

اجلاس کی صدارت سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے کی سپیکر اسمبلی نے نومنتخب اراکین سے حلف لیا ،پی ٹی آئی نے اسپیکر کیلئے انوارلحق اور ڈپٹی اسپیکر چودھری ریاض کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے عبدالماجد خان ، اکبر ابراہیم اور دیگر اراکین نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے الائنس اسپیکر کیلئے فیصل ممتاز راٹھور کے کاغذات نامزدگی جمع کیے پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے ڈپٹی اسپیکر نثاراں عباسی کے کاغذات نامزدگی جمع کیے چودھری لطیف اکبر ، جاوید ایوب اور بازل نقوی نے بھی کاغذات جمع کروائے

نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب بھی آج کیا جائے گا اسمبلی اجلاس کے لئے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں پیپلز پارٹی کے چودھری یاسین حلف نہ اٹھا سکے ,آزاد کشمیر میں ن لیگی صدر راجہ فاروق حیدر نے کالی پٹی باندھ کر حلف اٹھایا ،راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ 25 جولائی کے انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتے احتجاجی طور پر حلف اٹھا رہے ہیں مسلم لیگ ن نے بطور احتجاج حلف اٹھایا عمران خان اور حکومت پاکستان نے دھاندلی کی,دھاندلی کے خلاف آزاد کشمیر مہاجرین مقیم پاکستان اور تارکین وطن کے ساتھ ملکر احتجاج کرینگے

Recent Posts

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ اطمینان، شعیب شاہین کی تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان…

13 mins ago

انوار الحق، فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے تاحال اپوزیشن یا حکومتی بینچز میں…

18 mins ago

جنرل صاحب یقین دہانی کروائیں تحقیقات کرنے والے ججز کے رشتے داروں کو اغوا نہیں کیا جائے گا، پی ٹی آئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ…

25 mins ago

’مہربانو! آپ نے ہنسنا نہیں، عظمیٰ! آپ نے رونا نہیں’، ٹی وی پروگرام کا یہ کلپ کیوں وائرل ہوا؟

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما مہربانو قریشی اور وزیر…

39 mins ago

سروس اسٹرکچر میں تبدیلی، وفاقی حکومت کیا اقدامات کرنے جارہی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اہداف درست…

46 mins ago

قلعہ عبداللہ میں افیون کی کاشت کے خلاف گرینڈ آپریشن، علاقہ میدان جنگ میں تبدیل

قلعہ عبداللہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شمال مشرقی ضلعے قلعہ عبداللہ میں انیٹی نارکوٹکس فورس اور…

1 hour ago