قاتلانہ حملے پرمفتی تقی عثمانی کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مفتی تقی عثمانی نے قاتلانہ حملے سے متعلق اپنے آڈیو بیان میں کہا ہے کہ فجرکے بعدایک شخص مجھ سے ملنے آیا اور علیحدگی میں ملاقات کا کہا ، میں ملاقات کیلئے کھڑا ہوا تو اس نے چاقو نکال لیا ، قریب کھڑے ساتھیوں نے فوری ملزم کو پکڑ لیا۔مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے میں بالکل محفوظ ہوں ، متعلقہ ادارے معاملے کی تفتیش کر رہے ہیں ۔دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مفتی تقی عثمانی کو ٹیلیفون کر کے مبینہ چاقو سے حملے کے متعلق پوچھا ۔وزیر

داخلہ نے مفتی تقی عثمانی سے ان کی خیریت دریافت کی ۔ شیخ رشید احمد نے کہاکہ آپ پر مبینہ حملے پر مجھے بڑی تشویش ہے، مفتی تقی عثمانی اعلی پائے کے عالم اور دین اسلام کی شان ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مفتی عثمانی تقی عثمان کی زندگی کے لیے دعا گوہیں۔

Recent Posts

انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ انصاف اس…

1 hour ago

خطے میں تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم گراس ڈومیسٹک…

2 hours ago

شہر کی کسی سڑک پر سیکیورٹی وجوہات پر رکاوٹ نہیں، میئر کراچی

کراچی (قدرت روزنامہ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر کی کسی سڑک…

2 hours ago

لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا

لاہور(قدرت روزنامہ) اپنی بے باکی کی وجہ سے مشہور پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا نے…

2 hours ago

60 سالہ خاتون نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ کا ٹائٹل جیت لیا

ارجنٹینا(قدرت روزنامہ) 60 سالہ الیجینڈرا ماریسا روڈریگز نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ 2024 کا ٹائٹل…

2 hours ago

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ‘دی گلاس ورکر’ کا ٹریلر ریلیز

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کا پہلا ٹریلر جاری…

2 hours ago