ڈی آئی جی کی گاڑی کے پیچھے دوڑنے والی بیوہ کی ویڈیو وائرل

خیرپور ناتھن شاہ(قدرت روزنامہ)سندھ کے ضلع دادو کے شہر خیرپور ناتھن شاہ میں انصاف کی طلبگار بیوہ خاتون کے ڈی آئی جی کی گاڑی کے پیچھے دوڑنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔سیشن کورٹ دادو نے ایک شہری منٹھار ملاح کو اٹھا کر لے جانے اور گاؤں اگھامانی کے مقام پر نوجوان عبدالوحید لاکھیر کے قتل کے ملزمان گرفتار نہ ہونے کے معاملے کا نوٹس لیا گیا۔
عدالت کی جانب سے ایس ایس پی دادو عرفان علی سموں اور ڈی آئی جی حیدرآباد پیر محمد شاہ کو ان پرسن طلب کرنے پر ڈی آئی جی حیدرآباد ایس ایس پی دادو کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو قانون کے مطابق مدعیوں سے انصاف کرنے کی ہدایت کی۔
عدالت سے واپس جانے کے دوران عدالت کے مین گیٹ پر ڈی آئی جی کو شوہر کے قاتلوں کو پولیس کی جانب سے گرفتار نہ کرنے کی شکایت کرنے والی بیوہ رفعت نے گاڑی کو روکنے کی کوشش کی لیکن گاڑی نہیں رُکی، جس پر بیوہ رورو کر انصاف طلب کرتی رہی۔

Recent Posts

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025…

2 mins ago

اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ، ڈالر اور سونا مہنگا

کراچی(قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی 50 رکنی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کے بعد دونوں ممالک…

5 mins ago

کیوبا میں کینیڈین شہری کی موت، اہلخانہ کو کسی اور کی لاش موصول

کیوبیک(قدرت روزنامہ)کینیڈا میں ایک فیملی کو اپنے والد کی کیوبا میں ہوئی موت کی افسوسناک…

12 mins ago

ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق

سنگاپور(قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ذیا بیطس کے بے قابو ہونے…

25 mins ago

سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد ہر سطح پر…

37 mins ago

چاند کا تفصیلی ارضیاتی نقشہ جاری

بیجنگ(قدرت روزنامہ)چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) نے چاند کا اب تک کا سب…

39 mins ago