اللّٰہ کے سوا کسی سہارے پر انحصار نہیں کرنا، اسد عمر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کے سوا کسی سہارے پر انحصار نہیں کرنا۔

ائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ کل نہ صرف جس تعداد میں پاکستانی اپنے کپتان کی کال پر نکلے، ان میں جو جوش اور جذبہ تھا، واضح ہو گیا ہے کہ قوم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب خودداری کے ساتھ ایک حقیقی معنوں میں آزاد ملک بن کر زندگی گزارنی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی جانب سے جلسہ کیا گیا تھا۔
جلسے میں وزیر اعظم عمران خان نے جیب سے خط نکال کر لہراتے ہوئے کہا تھا کہ قوم کے سامنے پاکستان کی آزادی کا مقدمہ رکھ رہا ہوں، الزام نہیں لگارہا ہوں، ان کے پاس ثبوت کے طور پر خط موجود ہے، بہت سی باتیں ہیں، بہت جلد اور مناسب وقت پر سامنے لائی جائیں گی۔

Recent Posts

قتل کے مقدمے کا ڈراپ سین، سگا باپ ہی بیٹے کا قاتل نکلا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیرپور تھانہ سوارہ کی حدود میں نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین…

8 mins ago

سینئر سیاستدان افضل حسین تارڑ انتقال کرگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ…

13 mins ago

عامر خان کے مداحوں کیلیے خوش خبری؛ مسٹر پرفیکشنسٹ نے کمر کس لی

ممبئی(قدرت روزنامہ)معروف اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ اپنی نئی فلم ’’ستارے زمین پر‘‘…

19 mins ago

جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی سوشل…

34 mins ago

اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا…

41 mins ago

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ ہرشا بھوگلے نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق کرکٹر وقار یونس اور بازید خان کے بعد معروف بھارتی کمنٹیٹر…

48 mins ago