عمران خان نے آج بھٹو بننے کا موقع گنوا دیا، تحریک انصاف کے جلسے کے بعد ندیم افضل چن کا ردِ عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کے سابق ترجمان و معاون خصوصی و پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں ندیم افضل چن کا کہنا تھاکہ عمران خان نے آج بھٹو بننے کا موقع گنوا دیا شکریہ عمران خان آپ نے قوم کوبتادیا 45 سال بعد بھٹو کا فلسفہ ہی زندہ باد ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ موت بھی بھٹو جیسی ہو لیکن کسی کسی کا نصیب ہوتا ہے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امر بالمعروف جلسے میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا ذکر کیا تھا اور کہا تھاکہ ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو آزاد خارجہ پالیسی دینے کوشش کی تو فضل الرحمان، نواز شریف ان کی اُس وقت کی پارٹیوں نے ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف تحریک چلائی اور آج جیسے حالات بنا دیے گئے اور ان حالات کی وجہ سے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی۔

Recent Posts

دفعہ 144 نافذ العمل ہے، 9 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ…

2 mins ago

میں مغل بادشاہ نہیں تھا جو گندم کی درآمد و برآمد کا حکم دے دیتا، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ کوئی مغل…

12 mins ago

بھارت کیساتھ دوستی کروانے کا ٹاسک کسی شخصیت کو نہیں دیا گیا : اسحاق ڈار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کی دوستی…

26 mins ago

9 مئی واقعہ میں جس نے منفی کردار ادا کیا، اسے سزا ملنی چاہیے:حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا…

32 mins ago

مضر صحت اثرات کی تشخیص: ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے اپنی کورونا ویکسین واپس منگوالی

برطانوی(قدرت روزنامہ)سویڈش دواساز کمپنی ایسٹرا زینیکا نے اپنی کوروناویکسین دنیابھرسے واپس منگوالی۔ برطانوی میڈیا کی…

42 mins ago

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن…

50 mins ago