پہلا روزہ کب ہوگا۔۔تاریخ کا اعلان کردیاگیا،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

کویت سٹی(قدرت روزنامہ) کویتی ماہر فلکیات نے رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق ایک بیان جاری کردیا جس کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز 3 اپریل بروز اتوار سے ہوگا، یہ اعلان کویت کے ماہر فلکیات عادل السعدون نے کیا ہے۔
اس سے قبل کویتی ماہرین نے بروز ہفتہ 2 اپریل سے ماہ رمضان کے آغاز کا بیان دیا تھا۔ ماہر فلکیات نے کہا کہ رمضان کا چاند دو اپریل ہفتے کے روز عام آنکھ سے بھی دیکھا جاسکتا ہے جس پر کویت کی وزارت انصاف نے شہریوں سے درخواست کی ہے وہ ہلال کا نظارہ کریں اور رویت کمیٹی کو شہادتیں جمع کروائیں۔

Recent Posts

پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، نئی اضافہ شدہ…

2 mins ago

رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رواں سال مسلسل 2 ماہ تک گندم درآمد کیے جانے کا…

14 mins ago

9 مئی حملے ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی، کامران ٹیسوری کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ…

22 mins ago

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس؛ 9مئی کے 10ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)نو مئی کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس کے 10 ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔…

4 hours ago

روس میں بیٹیوں کی پرورش والد کے بغیر کیوں کی جاتی ہے؟

روس (قدرت روزنامہ)دنیا میں ایسے کئی ممالک ہیں جہاں والدین اور اولاد کے درمیان کچھ…

4 hours ago

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ اطمینان، شعیب شاہین کی تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان…

4 hours ago