شاداب کے پی ایل کیلئے دستیاب ہونگے یا نہیں، کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی ٹیم کے آل رائونڈشاداب خان کی عدم دستیابی کے باعث مسعود کو کشمیر پریمیئر لیگ میں باغ اسٹالینز کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے . ترجمان باغ اسٹا لیئنز نے بھی شان مسعود کوٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شان مسعود باغ اسٹالینز کے آئیکون پلیئر بھی ہونگے .

ترجمان کے مطابق ٹیم کے آئیکون پلیئر شاداب خان ٹورنامنٹ کے لیے دستیاب نہیں ہیں اس لیے شاداب خان کی عدم موجودگی کے باعث شان مسعود کو ذمے داریاں دی گئی ہیں . . .

متعلقہ خبریں