وزیر اعظم شہبازشریف کا کوئٹہ میں میٹرو بس منصوب کااعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعظم میاں محمدشہبازشریف نے کوئٹہ میں میٹرو بس منصوب کااعلان کردیا . گزشتہ روز کوئٹہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں محمدشہبازشریف نے کہاکہ میاں محمدنواز شریف کے دور میں کوئٹہ میں میٹرو بس کا پروگرام ترتیب دیا تھا وہ ادھورا رہ گیا تھا، اس کے لیے فزیبلٹی رپورٹ تیار کریں .

ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں میٹرو ممکن ہے تو اس پر ہم تیزی سے کام شروع کریں .

. .

متعلقہ خبریں