کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے چائنیز انسٹیٹوٹ آف کامرس ڈیپارٹمنٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔خود کش دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ سر اٹھاتی دہشت گردی پر سنجیدگی سے غور کی ضرورت ہے دہشت گردی کی واپسی ملک و قوم کے لیے نیک فال نہیں غیر ملکی قوتیں پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتی ہیں ترجمان حکومت بلوچستان نے شہداءکے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی اور شہداءکے لیے دعائے مغفرت بھی کی ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوںمیں بجلی کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کرد گیلو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا…
اوتھل(قدرت روزنامہ)محکمہ منصوبہ بندی و شماریات کی جانب سے 2023 میں ایک ماہ کے بجائے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آل بلوچستان فیڈرل لیویز فورس ایمپلائز کے سربراہ پروفیسر شیر حیدر شیرانی ، لعل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ہیومن رائٹس کمیشن اف پاکستان نے کہا ہے کہ جولائی 2023 میں قومی…