مہوش حیات کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
مہوش حیات کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شئیر کی ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا صارفین نے ادکارہ مہوش حیات کو شوبز چھوڑ کر گھر بسانے کا مشورہ دیا تھا۔اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی تھی جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانے سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیا تھا کہ تصویر میں رنگ نہ ہونے کے باجود بھی مہوش حیات کافی خوبصورت اور پر اعتماد نظر آرہی تھیں مگر مداحوں کو مہوش حیات کی یہ تصویر کچھ خاص نہیں لگی جس کے سبب اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں۔
تاہم ٹوئٹر صارف کا مہوش حیات کو فری میں مشورہ بھی دیا گیا۔ایک ٹوئٹر صارف نے مہوش حیات کو مشورہ دیا کہ آنٹی پلیز شوبز چھوڑ کر اب اپنا فیملی کیریئر شروع کریں۔

Recent Posts

تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے تربت سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس…

5 mins ago

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں گرگئی

پشاور(قدرت روزنامہ)چلاس میں شاہراہ قراقرم پر یشوخل داس کے مقام پر مسافر بس کھائی میں…

9 mins ago

آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

کراچی(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسٹیبلشمنٹ کو انتباہ کرتے ہوئے…

16 mins ago

مردوں کے مقابلے میں خواتین کا زیادہ عرصے تک بیماریوں کا سامنا کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مردوں کے…

25 mins ago

مشکے کرفیو جیسا منظر پیش کررہا ہے، مقامی لوگوں کو ہراساں کرنا بند کیا جائے، سمی دین بلوچ

مشکے(قدرت روزنامہ)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کی جنرل سیکرٹری و جبری…

32 mins ago

ہماری جدوجہد کا مقصد بلوچ طلبا کو علم کی فراہمی اور قومی شعور دلانا ہے، بی ایس او پجار

پنجگور(قدرت روزنامہ)بی ایس او بچار پنجگور زون کے نو منتخب ضلعی عہدیداران کا تعارفی اجلاس…

39 mins ago