قائم مقام گورنر کا چار ج سنبھالا یا نہیں ؟ چوہدری پرویز الہیٰ نے سامنے آتے ہوئے موقف جاری کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)اسپیکر اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہاہے کہ قائم مقام گورنر کا چارج نہیں سنبھالا ، آئینی ماہرین سے مشاورت جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ پہنچ گئے ہیں، اس موقع پر انہوں نے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین اور قانون کے مطابق ہی امور سر انجام دیں گے ۔پرویز الہیٰ کا کہناتھا کہ غیر آئینی اقدامات کی فیکٹری ن لیگ کی حکومت نے لگا رکھی ہے ۔
یاد رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو تبدیل کرنے کی وزیراعظم شہبازشریف کی سمری مسترد کر دی تھی جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

Recent Posts

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف…

12 mins ago

آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت…

26 mins ago

وفاق اور سندھ ملکر منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صدر آصف…

34 mins ago

رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن کا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ کابینہ نے رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن…

50 mins ago

اعظم خان نے جس کتاب پر ہاتھ رکھ کر بیان دیا کیا وہ قرآن پاک ہی تھی؟، سائفر کیس کی سماعت میں عدالت کا ستفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی…

1 hour ago

لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں: مایا خان

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و میزبان مایا خان نے…

1 hour ago