شہباز شریف کو اب جیل نہین جانے دیں گے، عطاء تارڑ

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنماء‌ عطاء اللہ تاڑڑ نے کہا ہے کہ بیل مسترد کرنے کی جو اپیلیں تھیں وہ خارج ہوگئی ہیں، پھر آپ نے اثاثوں کا کیس جس کی انکوائری اکتوبر 2018 میں شروع کردی تھی، جب آپ نے شہباز شریف کو گرفتار کیا تھا، اس کیس میں آپ نے دوبارہ گرفتار کیا، سات ماہ جیل میں رہ چکے ہیں، ایک بات عمران نیازی اور چئیرمین نیب کان کھول کر سن لیں اس دفعہ ہم شہباز شریف کو ہم جیل نہیں جانے دیں گے،

آپ کے بس میں جو آتا ہے اپ کرلیں، نہ کوئی ثبوت ہوتا ہے، نہ کوئی شواہد ہوتے ہیں، آپ کی ایگزیکٹوو بورڈ کی مٹنگ بیٹھ کر سیایسی بنیادوں پر یہ فیصلے کرتی ہے، مجھے بتایا جائے کہ کیا قصورہے کہ آپ نے پہلے سوا سال جیل میں بند رکھا ہے، تب آپ کو یاد نہیں آیا کہ یہ میرے پاس سمری ہے جس میں تمام کاغذات مکمل ہیں، جن کو یہ زمین لیز پر دی گئی وہ غریب عوام تھی، مستحقین تھے، جن کو لال سنہرا نیشنل پارک سے نکالا جا رہا تھا، کیا ان کو متبادل زمین لیز پر دینا جرم ہے.

Recent Posts

حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری…

11 mins ago

میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے خبردار کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور لیگی رہنما حنیف عباسی کے درمیان تلخ کلامی…

16 mins ago

حالیہ بارشوں کے دوران لوگوں کی مدد کرنے پر پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی رضاکاروں کی ایک ٹیم جنہوں نے متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں…

27 mins ago

صحت کے شعبے میں پاکستان کا اعزاز ، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شعبہ صحت میں پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، اس…

34 mins ago

پاکستان تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرے: ورلڈ بینک

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ذاتی آمدن ٹیکس کو…

41 mins ago

ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سرکاری ملازمین اور تاجروں کو غیر ضروری ہراسگی سے بچانے کیلئے ایس او…

44 mins ago