حکومت کاکئی بڑے شہروں میں موبائل سروسز بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی سمیت پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں موبائل فون سروسز بند کرنے کا فیصلہ ہوگیا . میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب نے ساتویں محرم الحرام سے یوم عاشورہ تک سکیورٹی خدشات کے باعث راولپنڈی ،لاہور،فیصل آباد ، جھنگ،ملتان،بہاولپور،رحیم یار خان ، اٹک اور ڈی جی خان سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروسز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے .

اس کے علاوہ حساس علاقوں اور جلوس کے روٹس پر سخت سکیورٹی کے احکامات بھی جاری کردیئے ہیں ، جلوسوں کے روٹس کو مکمل کلیئر کیا جائے گا . . .

متعلقہ خبریں