دلہن کی سسر کیساتھ ڈانس کرتے ویڈیو منظر عام پر

بھارت (قدرت روزنامہ)زندگی میں کچھ ایسے بھی واقعات رونماہوتے ہیں جو ذہن پر نقش ہوکررہ جاتے ہیں، سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیووائرل ہوئی جسے دیکھ کر صارفین نے دلچسپ کمنٹس کئے جبکہ اس کو خوب پسند بھی کیاجارہا ہے، ویڈیو میں دلہن کو اپنے سسر کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں شادی کی تقریبات کی مضحکہ خیز ویڈیو اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں،شادیوں کے دوران ہونے والی دلچسپ حرکات سےمتعلق خبریں سامنے آتی رہتی ہیں،شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے دلچسپ واقعات کی ویڈیوز سوشل میٖڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ان واقعات میں کبھی دلہن ناراض تو کبھی دلہے کے ارمان خاک کی نذر ہوتے دکھائی دیتے ہیں، ایک اور دلچسپ ویڈیو سامنے آئی جس کو دیکھ کرسوشل میڈیا صارفین پسند کررہے ہیں۔
وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دلہن کی اپنے باپ اور سسر کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھا جاستا ہے، یہ ویڈیو انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ہے جس میں دلہن اپنی شادی کی تقریب میں اپنے باپ اور سسر کے ساتھ خوبصورت انداز میں رقص کر رہی ہوتی ہے،دلہن نے خوبصورت لہنگا زیب تن کر رکھا ہے اور گیت’تیرے جیسا یار کہاں‘ پر اپنے باپ اور سسر کے ساتھ ڈانس کررہی ہے۔

ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور لوگ کمنٹس میں اس خوبصورت دلہن کے اپنے باپ اور سسر کے ساتھ رقص کی تعریف کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ قبل ازیں سوشل میڈیا پر شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے دو لہا، دلہن کی موٹر سائیکل پر انٹری کی ویڈیو سامنے آئی تھی، دلہن جو کہ شادی کا لہنگا پہنے دلہا کے پیچھے بائیک پر بیٹھی انتہائی خوش نظر آرہی ہیں۔

Recent Posts

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت…

2 hours ago

چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چئیرمین پی اے سی کے انتخاب کے معاملے میں شیر افضل مروت کے…

2 hours ago

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے نے ایف بی آر کو پانچ لاکھ سے زائد…

2 hours ago

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے…

2 hours ago

سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد

لاہور (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کر…

2 hours ago

ڈیرہ غازی خان میں خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کو آگ لگادی

ڈیرہ غازی خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ غازی خان کے علاقے چورہٹہ میں خالہ نے پیٹرول چھڑک…

3 hours ago