سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی گرفتاری ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے قومی احتساب بیورو (نیب )کی جانب سے گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے10روز کیلئے ضمانت قبل از گرفتاری لے لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو وطن واپسی پر گرفتاری سے روک دیاہے ،سندھ ہائیکورٹ نے حفیظ شیخ کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے بھی جمع کرانے کا حکم دیا ہے،

سابق وزیر خزانہ اس وقت دبئی میں مقیم ہیں اور انہوں نے اپنے بھائی کے ذریعے عدالت میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی تھی ، نیب کی جانب سے ان کی گرفتاری کیلئے وارنٹ بھی جاری کیا جا چکا ہے۔حفیظ شیخ پر 2015میں کسٹم ڈیپارٹمنٹ میں خرد برد اور نجی کمپنی کو فائدہ پہنچا کر قومی خزانے کو 11.25ملین ڈالر کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے

Recent Posts

انوشکا شرما بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار منظرِ عام پر

بنگلورو(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اسٹار اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی…

1 min ago

پی ایس ایل 2025؛ پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی پر غور شروع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شائقین کرکٹ جنون اور کھیل سے لگاؤ بڑھانے کیلئے پاکستان سپر لیگ…

9 mins ago

راولپنڈی سے چوری سرکاری ویگو سمیت 7 مسروقہ گاڑیاں برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن کی پولیس نے ڈی بلاک سٹلائیٹ ٹاؤن…

20 mins ago

پولیس اہلکار کے بھائی کی شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق

کراچی(قدرت روزنامہ)لیاری کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر…

29 mins ago

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جنوبی کوریا کے سفیر پارک…

38 mins ago

کراچی: 140 گرام سونے کی ڈکیتی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی پولیس نے صدر کے علاقے صرافہ بازار میں سونے کے کارخانے…

47 mins ago