کاؤنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ شان مسعود کا منتظر

لندن (قدرت روزنامہ) شان مسعود کو انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں نئے ریکارڈ کے قریب ہیں۔ انہیں مئی کے اختتام تک ایک ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے صرف 174 رنز درکار ہیں اور ان کا ایک میچ باقی ہے۔ یہ سنگ میل انہوں نے عبور کرلیا تو 34 سال بعد یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بیٹر ہوں گے۔ اوپننگ بیٹر رواں کاونٹی سیزن میں اس سے پہلے دو ڈبل سنچریاں اور 3 نصف سنچریاں بنا چکے ہیں اور وہ کاونٹی چیمپئن شپ میں 826 رنز بنا کر ٹاپ سکورر ہیں۔

اس سے قبل ڈربی شائر کی جانب سے پہلا موقع تھا کہ ان کے کسی بیٹر نے مسلسل دو میچوں مین ڈبل سنچری بنائی ہے، 32 سالہ قومی کرکٹر نے لیسٹر شائر کے خلاف 219 رنز کی اننگز کھیلی تھی، ان کی اننگز میں 24 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود ، محمد رضوان ، شاہین شاہ آفریدی ، نسیم شاہ ، حسن علی سمیت 9 پاکستانی کھلاڑی اپنی ٹیموں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ان کی ٹیم جمعرات سے سسیکس کاونٹی کے خلاف میدان میں ہوگی۔

Recent Posts

فیض آباددھرنافیصلے پرعملدرآمد کیس؛ چیف جسٹس کا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

18 mins ago

دوسری شادی سے متعلق پروگرام پر صارفین ساحر لودھی پر برس پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ) حال ہی میں ساحر لودھی کا پروگرام وائرل ہو رہا ہے، جس…

30 mins ago

وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی پرانی قیمتیں بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے…

36 mins ago

حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے…

40 mins ago

ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف حکمت عملی سے متعلق بابراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ کی تیاریوں سے متعلق گفتگو…

45 mins ago

تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے پر3خواجہ سرا اور ان کا ایک ساتھی گرفتار

گجرات(قدرت روزنامہ) گجرات میں پولیس کے مبینہ تشدد پر خواجہ سراو¿ں کی جانب سے تھانہ…

1 hour ago