کراچی (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے مئی میں کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ لاہور، فیصل آباد اور سرگودھا میں گرمی کی شدت زیادہ ہے، 22 مئی کو لاہور میں آندھی اور تیز بارش کا امکان ہے جبکہ 23 اور 24 مئی کو لاہور اور اطراف میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 25مئی سے کراچی میں سمندری ہوائیں مزید چلنے اور موسم ابرآلود رہنے کا امکان ہے تاہم بارش نہیں ہوگی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی شہر کی
ہوا میں اس وقت نمی ہے اور دوپہر تک سمندری ہوا چلنے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان، کے پی کے شمالی علاقوں میں موسم ابرآلود ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق اگلے چار روز میں گلگت بلتستان، کے پی کے شمالی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…
سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…
کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…