پی ٹی آئی کا ایک اور یوٹرن ارکان کو ڈی سیٹ کر نے پر الیکشن کمیشن کی تعریفیں

اسلام آ باد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کی قیادت نے ایک بار پھر یو ٹرن لے لیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے 25منحر ف ممبران پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ قرار دینے کے فیصلہ پر پی ٹی آ ئی کی قیادت نے شادیا نے بجا ئے ہیں، فیصلہ کا گرم جوشی سے خیر مقدم کیا ہے، عمران خان نے ملتان کے جلسہ سے خطاب میں اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ آج بڑی ڈویلپمنٹ ہوئی ہے کہ لوٹوں کو ناہل قرار دیدیا گیا،فرخ حبیب نے کہا کہ

پاکستان میں ہمیشہ کے لیئے چھانگا مانگا کی منڈیوں کا راستہ بند ہو گیا ہے۔اب ضمیر فروشوں کا ووٹ نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کا ووٹ کاسٹ ہوگا۔لوٹے آج بری طرح سے کریش ہو رہے ہیں ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ شاندار ہے۔

Recent Posts

ملتان: چلتی ٹرین میں چڑھنےکی کوشش کرتی لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنےکی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے…

1 min ago

قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے ڈبلن پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ڈبلن…

12 mins ago

عامر 15سال بعد ٹی20 ورلڈکپ ٹائٹل کی تاریخ دہرانے کے خواہاں

لاہور(قدرت روزنامہ)محمد عامر 15سال بعد ٹی20 ورلڈکپ ٹائٹل کی تاریخ دہرانے کے خواہاں ہیں۔ انٹرنیشنل…

26 mins ago

پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور…

31 mins ago

پاکستان کے ڈیری سیکٹر کو مسلسل چیلنجوں کا سامنا، ماہرین

لاہور(قدرت روزنامہ)دودھ کی پیداوار میں دنیا کا چوتھا ،زراعت کا بڑا ذیلی شعبہ،لائیو اسٹاک کے…

35 mins ago

محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان، اہم سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے…

40 mins ago