سیاست میں اخلاقیات ہی نہیں ہو گی تو مملکت شرمناک واقعات کا سامنا کرے گی: فواد چوہدری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز  کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی  سماعت کے دوران پولیس کے جج کی گاڑی کو روکنے پرتحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں جب اخلاقیات ہی نہیں ہوگی اور تجربوں کے طور پر حکمران بنائے جائیں گے تو مملکت ایسے ہی شرمناک واقعات کاسامنا کرے گی،آج جج صاحب عام مقدمات کی طرح اس کو لیں تو ضمانت خارج ہوتی ہے اور دونوں جیل جاتے ہیں لیکن ٹیکنیکل جسٹس نے دونوں کو جیل کی بجائے ایوان اقتدار میں بٹھا دیا۔

واضح رہے کہ ایک اور ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ دنیا کے پانچویں بڑے ملک کا وزیر اعظم اور اس کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر اعلیٰ آج سیشن عدالت میں فرد جرم کیلئے حاضری پر ہیں جہاں موصوف پرالزام ہے کہ 16 ارب روپیہ پاکستان سے لندن لانڈر کیا گیا۔

Recent Posts

نان فائلرز کے پہلے فون بند کریں پھر ۔۔۔؟ مفتاح اسماعیل نے ایک اوربڑی پابندی کی تجویز دیدی

کراچی (قدرت روزنامہ) نان فائلرز کے پہلے فون بند کریں پھر ۔۔۔؟سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل…

1 min ago

’’ میں آپ کو بریانی اور نوٹ دوں گی اور۔۔‘‘ راکھی ساونت نے سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)تنازعات میں گھری رہنے والی راکھی ساونت ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل…

11 mins ago

پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور(قدرت روزنامہ) پختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملوں میں جوابی فائرنگ میں…

21 mins ago

لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید…

41 mins ago

بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس…

51 mins ago

موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) عدالت نے موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی…

57 mins ago