جسٹس نعیم اختر نے بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) جسٹس نعیم اختر نے بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے حلف لیا جبکہ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس کوئٹہ میں منعقد ہوئی ہے۔

چیف جسٹس نعیم اختر 12 مئی 2011 کو عدالت عالیہ بلوچستان کے ایڈیشنل جج مقرر ہوئے تھے جبکہ 11 مئی 2012 کو عدالت عالیہ بلوچستان کے مستقل جج مقرر ہوئے تھے۔جسٹس نعیم اخترنے بے شمارفوجداری ، دیوانی اور آئینی مقدمات کی پیروی کی ہے۔

واضح رہے کہ حلف برداری کی تقریب میں عدالت عالیہ کے جج صاحبان، سینئیر وکلا ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور اعلی حکام نے شرکت کی ہے۔

Recent Posts

ورلڈ لافٹر ڈے : کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ) ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے…

1 hour ago

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری…

1 hour ago

وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین…

2 hours ago

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے…

2 hours ago

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

2 hours ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

2 hours ago