ٹک ٹاکرجنت مرزا کا برائڈل شوٹ وائرل مداحوں نے ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لاہور(قدرت روزنامہ) معروف ٹک ٹاکرجنت مرزا کا بہن کے ہمراہ برائڈل شوٹ وائرل ہورہا ہے۔پاکستانی معروف ٹک ٹاکرجنت مرزا کے حال ہی میں ٹک ٹاک پر15 ملین فالورزہوگئے ہیں جب کہ ان کی بہن الشبہ انجم بھی اس فہرست میں آگے ہیں اوران کے فالوورز کی تعداد بھی 13.4 ملین ہے۔جنت مرزا اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز میں ادکاری کے باعث توخاصی مشہور ہیں ہی بلکہ وہ پاکستان میں ٹک ٹاک پر پندرہ ملین فالوورز رکھنے ولی پہلی ٹاکر بھی ہیں۔

اس وقت جنت مرزا کی برائڈل شوٹ کے دوران لی گئی تصاویرخوب وائرل ہورہی ہیں جس میں نہایت خوبصورت نظرآرہی ہیں۔ مداحوں نے ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔

WhatsApp
Get Alert