ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے . تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55پیسے اضافہ ہوا ہے .

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 164 روپے کا ہوگیاہے . . .

متعلقہ خبریں