وزیراعظم نے کابینہ ارکان، سرکاری افسران کیلئے فری پیٹرول میں کٹوتی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کیلئے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے . وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے ارکان اور سرکاری افسران کو فری پیٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے .


یاد رہے کہ ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 60 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں