خضدار(قدرت روزنامہ) قومی شاہراہ پر پتھر لوڈر گاڑی ، کوچ اور ویگن ٹکراگئے۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق اور چھ افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر ویگن خضدار سے کراچی جارہی تھی ۔جبکہ حادثہ وڈھ اور بیلہ کے درمیان کراڑو میں پیش آیا۔زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ جبکہ ڈی سی خضدارکے مطابق لیویز زخمیوں کو ریسکیو کررہاہے ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)معروف کاز ساز کمپنی شینگن موٹرز نے بھی اپنی گاڑی اوشن ایکس 7…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا گندم اسکینڈل کے حوالے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک جبکہ وسطی اور جنوبی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور پاکستانی ڈرامے عشق مرشد کی آخری قسط کے پریمیئر میں محبت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبےمیں فری میڈیسن ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت…