ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں اس کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوگئی . سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے فی تولہ قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 600 روپے ہے .

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے کم ہو کر 92ہزار 250 روپے ہے . اسی طرح عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہو کر 1730 ڈالر فی اونس ہے . . .

متعلقہ خبریں