2 ماہ میں شہباز شریف کی مصنوعی شہرت بے نقاب ہوئی، اسد عمر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اشتہاری مہم کے ذریعے قائم شہباز شریف کی مصنوعی شہرت بے نقاب ہوئی ہے .
اسد عمر نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے .


اسد عمر کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ’جس اسپیڈ سے شہباز شریف کی مصنوعی شہرت بے نقاب ہوئی، اتنی تیزی سے شاہد آفریدی سنچری بھی نہیں بناتا تھا . ‘

. .

متعلقہ خبریں