بھارت: گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنیوالے مسلمانوں کے گھر مسمار

الہٰ آباد(قدرت روزنامہ)بھارت میں انتہا پسندی کے خلاف مسلمانوں کی آواز کو دبانے کے لیے مودی حکومت نے نئے ہتھکنڈے اپنانا شروع کر دیے۔گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جانے لگا۔
الہٰ آباد میں مظاہروں کا ماسٹر مائنڈ قرار دے کر پہلے مسلم ایکٹیوسٹ جاوید احمد کو اہلِ خانہ سمیت گرفتار کیا گیا اور پھر ان کا گھر بھی مسمار کر دیا گیا۔

بھارت کے دیگر شہروں میں بھی مسلمانوں کے گھروں کو گرایا جا رہا ہے۔
یوپی کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدیتیہ ناتھ نے مسلمانوں پر پولیس کے مظالم کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ شر پسندوں کے خلاف کارروائی ایسی ہونی چاہیئے کہ سب کے لیے مثال بن جائے۔بھارت میں گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کرنے والے 237 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

Recent Posts

موسمیاتی تبدیلیاں، بلوچستان میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ کے ویو کے بعدمعمول سے زیادہ…

11 mins ago

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی کلینیکل لیبارٹریز کی بھرمار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی کلینیکل لیبارٹریز کی بھرمار نے شہریوں کی زندگی…

18 mins ago

کان کنی کے لئے پی پی ایل کا ایف ڈبلیو او کے ساتھ مشترکہ منصوبے کے معاہدے پر دستخط

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے…

24 mins ago

حب لسبیلہ کینال سے پانی کی چوری ،وزیر اعلیٰ کے مشیر انڈسٹریز نے نوٹس لے لیا

حب(قدرت روزنامہ)حب لسبیلہ کینال سے پانی کی چوری وزیر اعلیٰ کے مشیر انڈسٹریز میر علی…

30 mins ago

قلعہ عبداللہ میں 3 سال کے بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے اور بلوچستان کے…

38 mins ago

ذاکر کرد پر قاتلانہ حملہ کے ملزم پکڑے نہ جا سکے، خضدار میڈیکل اسٹور ایسوسی ایشن کا اظہار تشویش

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارمیڈیکل اسٹور ایسوسی ایشن اور انجمن تاجران خضدارکے رہنماؤں میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدرڈاکٹر…

45 mins ago