اس پارٹی کو سپورٹ نہیں کر سکتا جو کرپٹ ٹولے کو سپورٹ کرے، ق لیگ کے اہم عہدے دار مستعفی

لندن (قدرت روزنامہ) ‏اس پارٹی کو سپورٹ نہیں کر سکتا جو کرپٹ ٹولے کو سپورٹ کرے، ق لیگ کے اہم عہدے دار مستعفی۔ حکمرانوں کو عوام کی اور نہ ہی پاکستان کی فکر ہے، ملک کی بدقسمتی ہے جو ایسے حکمران مسلط کر دیے گئے، مستعفی صدر ق لیگ برطانیہ چوہدری احسن گھرال کا بیان۔تفصیلات کے مطابق ق لیگ برطانیہ کے صدر سمیت تمام عہدے داروں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری احسن گھرال مسلم لیگ ق برطانیہ کی صدرات سے مستعفی ہو گئے، احسن گھرال سمیت مسلم لیگ ق برطانیہ کی پوری ٹیم نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ویمن ونگ برطانیہ کی صدر عابدہ بتول شاہ بھی عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں، مسلم لیگ ق لندن کے صدر نعیم عباس نے بھی عہدے سے استفی دے دیا۔مستعفی صدر چوہدری احسن گھرال کا کہنا تھا کہ اس پارٹی کو سپورٹ نہیں کر سکتا جو کرپٹ ٹولے کو سپورٹ کرے، ملک کی بدقسمتی ہے جو ایسے حکمران مسلط کر دیے گئے۔

صدر مسلم لیگ ق لندن نعیم عباسی نے کہا کہ مستقبل کا فیصلہ احسن گھرال کی قیادت میں کریں گے، ہم ان کے شانہ بشانہ مل کر کام کریں گے۔انھوں نے کہا موجودہ حکمرانوں کو عوام کی اور نہ ہی پاکستان کی فکر ہے، مستقبل کا فیصلہ پرویز الہیٰ اور چوہدری وجاہت کی قیادت میں کریں گے، وہ جو ہمیں حکم صادر کریں گے اس پر من و عن عمل کیا جائے گا۔

Recent Posts

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

7 mins ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

9 mins ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

24 mins ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

35 mins ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

2 hours ago

نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر…

2 hours ago