کیا آپ نے کبھی مور کو اُڑان بھرتے دیکھا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا‘ کہاوت تو مشہور ہے لیکن کیا حقیقت میں آپ نے کبھی مور کو اُڑان بھرتے دیکھا ہے!!
یقیناً بیشتر قارئین نے مور کو کبھی اُڑتے نہیں دیکھا ہوگا۔ تو آئیے آپ کو مور کی اُڑتے ہوئے ایک ویڈیو دکھاتے ہیں جس کے آج کل سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

اس ویڈیو کو سلوموشن میں بنایا گیا ہے جس میں مور ایک درخت سے دوسرے درخت تک اُڑان بھرتا ہوا جا رہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیدر لینڈز سے تعلق رکھنے والے ایک صارف کی شئیر کی گئی اس ویڈیو کو تقریباً تین ملین بار دیکھا جاچکا ہے۔
دہلی سے تعلق رکھنے والے ایک انسٹاگرام صارف نے اپنا ایک خوبصورت تجربہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ کے آغاز میں ایک مور ایک عمارت سے دوسری عمارت پر جاتے ہوئے ان کی بالکونی میں بیٹھا ہے۔ اس مختصر کلپ کے کیپشن میں، صارف نے لکھا کہ دہلی میں اکثر مور اس کے گھر آتے ہیں۔ اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر 6 ملین سے زیادہ ویوز اور 6 لاکھ سے زیادہ لائکس ملے۔

Recent Posts

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت…

1 hour ago

چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چئیرمین پی اے سی کے انتخاب کے معاملے میں شیر افضل مروت کے…

1 hour ago

پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے نے ایف بی آر کو پانچ لاکھ سے زائد…

2 hours ago

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے…

2 hours ago

سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد

لاہور (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کر…

2 hours ago

ڈیرہ غازی خان میں خالہ نے پیٹرول چھڑک کر 3 بچوں کو آگ لگادی

ڈیرہ غازی خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ غازی خان کے علاقے چورہٹہ میں خالہ نے پیٹرول چھڑک…

2 hours ago