محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کی پیش گوئی

لاہور (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق فضائی آلودگی کے حوالے سے شہر کے ایئر کوالٹی انڈکس کی شرح 128 ریکارڈ کی گئی گزشتہ روز شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کا موسم خوشگوار رہا .

.

.

متعلقہ خبریں