الیکشن نتائج کے بعد نئی سیاسی ہلچل کا آغاز پھر ناراضگی نے حکومت اتحاد میں دراڑ ڈال دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم نے جمہوریت کو بچانے کے لیے اپنے حصے سے زیادہ قربانیاں دیں۔تفصیلات کے مطابق

ایم کیو ایم کے کنویئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے جمہوریت کو بچانے کے لیے اپنے حصے سے زیادہ قربانیاں دی ہیں

اب باری سرمایہ کاروں اور جاگیر داروں کی ہے ، کراچی کا میئر کوئی ایکس وائے زیڈ نہیں بلکہ حق پرست ہو گا ۔ جنرل ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے

خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ جو الیکشن ہوئے ہیں اس کو کوئی غیر مند جمہوری ملک الیکشن نہیں کہہ سکتا ۔ جاگیر دارنہ جمہوریت کے بطن سے دہشت گردی برآمد ہوتی ہے

،تشد د اور چھین چھپٹ برآمد ہوتی ہے وہی آج سندھ کے چودہ اضلاع سے برآمد ہوا ہے ہماری شرافت کو ہماری روایت سمجھا جائے کمزوری نہ سمجھا جائے ۔

انکا کہنا تھا کہ 24تاریخ تک تمام ٹائون اور یوسی اپنا پورا نئے طریقہ کار سے ایمرجنسی شیڈول ترتیب دیں ،اس طرح جیتیں کہ دشمن حوصلہ ہار جائے ۔

Recent Posts

کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ترجمان کے…

2 mins ago

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی جب کہ مقامی سطح پر سونا…

21 mins ago

شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک…

34 mins ago

وزیراعظم کا نگران حکومت میں گندم درآمد سکینڈل کی شفاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درا?مد…

37 mins ago

آپ دھونی میں دہانی ہوں،شاہنواز دہانی کی بات پر سابق بھارتی کپتان دھونی کا ردعمل کیا تھا؟ آپ بھی جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کا شمار ایسے کھلاڑیوں میں ہوتا ہے…

45 mins ago

لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس…

46 mins ago