اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی عوام کیلئے معاشی میدان سے ایک اور اچھی خبر آگئی ۔ پاکستان اور فرانس کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے اچھی خبر، حکومت نے فرانس کے ساتھ قرض کی ادائیگی مؤخر کرنے کے معاہدے پردستخط کردیے۔معاہدے کے تحت 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کر دی گئی۔اس حوالے سے اقتصادی امور ڈویژن کا کہنا ہے کہ جولائی اور دسمبر 2021 میں واجب الادا قرضہ 6 سال کیلئے مؤخر کر دیا گیا ہے ۔
سری نگر(قدرت روزنامہ)جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت کےوزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےآزاد کشمیر کے حوالے سے ایک بار…
لاہور(قدرت روزنامہ)کسان اتحاد نے 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین…
لاہور(قدرت روزنامہ)ڈیری پراڈکٹس کے تاجروں نے خشک دودھ کی درآمد پرمکمل پابندی یا اس پرامپورٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جنوبی برازیل میں حکام لوگوں کو سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آسٹریلین رکن اسمبلی اور نائب وزیر بریٹینی لاؤگا نے دعویٰ کیا ہے…