پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضا فہ اور لیوی ٹیکس عا ئد کئے جانے سے قبل ہی بڑا قدم اٹھا لیا گیا، حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) حکومت کی جا نب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فہ اور لیوی ٹیکس عا ئد کئے جا نے کے فیصلے کو بلو چستان ہا ئی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز سنیئر قانون دان سید نذیر آغا ایڈووکیٹ بلو چستان ہا ئی کورٹ میں آ ئینی درخواست دائر کر دی ہے جس میں انہوں نے مو قف اختیار کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات بنیادی انسانی ضرورت ہے

آئین کے آرٹیکلز 8,9اور 25کے تحت اس کی عوام کو سستے داموں فرا ہمی حکومت کی ذمہ داری ہے آئینی درخواست میں وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری ، چیئر مین اوگرا ،وفا قی وزیر اور سیکرٹری پیٹرولیم ، وفاقی سیکرٹری خزانہ و دیگر کو فریق بنا یا گیا ہے ۔ آئینی درخواست میں مو قف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے بنیا دی ضروریات زندگی سمیت دیگر اشیا ئے ضروریہ کی قیمتوں میں اضا فہ ہو جا تا ہے پا کستان کے ہمسا ئیہ مما لک روس سے سستے داموں پیٹرولیم مصنوعات خرید رہے ہیںپا کستان سستے داموں پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کیوں نہیں کر سکتا، فریق بنا ئے گئے متعلقہ حکام سے یہ پو چھا جا ئے کہ وہ کس قیمت پر پیٹرولیم مصنوعات خرید رہے ہیں اور اس پر کتنا ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے اور اس پر کتنا لیوی لا گو ہے آئندہ لیوی کی مد میں مزید ٹیکس عائد کئے جا نے کا مکان ہے عدالت ایسے اقدام سے حکومت کو روکے آئینی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پا کستان کی جا نب سے اپنے ہمسائیہ ممالک ایران اور روس سے سستے داموں پیٹرولیم مصنوعات کیو ں نہیں خریدی جا رہی۔

متعلقین سے پو چھا جا ئے کہ وہ کیونکر مہنگے داموں پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کر رہے ہیں ، عدالت حکومتی حکام کو پا بند کریں کہ وہ ہمسائیہ ممالک سے سستے داموں پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کر ے تا کہ عوام کو ریلیف مل سکے اور مہنگا ئی کی شرح میں کمی ہو ۔مذکو رہ آئینی درخواست کی سما عت کا آج امکان ہے ۔

Recent Posts

پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی، ہیٹ ویو کا خدشہ

لاہور (قدرت روزنامہ ) پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی،…

48 mins ago

آئی سی سی :فاسٹ باﺅلر شاہین آفریدی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد

دبئی (قدرت روزنامہ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کیلیے پلیئر آف دی…

1 hour ago

گندم بحران، محسن نقوی نے بھی خاموشی توڑ دی ، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نگران دور حکومت کے دوران خریدی گئی…

2 hours ago

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی جانب سے سنی…

2 hours ago

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان…

2 hours ago

میں سمجھ نہیں پارہاکس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے،چیف جسٹس پاکستان کمیشن رپورٹ پر برہم ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی…

2 hours ago