علیزے شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکارہ کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ اپنی دوست کے ساتھ کار میں بیٹھی ہیں۔

اس ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے مخلتف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ علیزے شاہ فوٹواینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

وائرل تصاویر میں اداکارہ کو سمندر میں سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس سے وہ خوب لطف اندوز ہوتی نظر آرہی تھیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ نیلے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔واضح رہے کہ اداکارہ علیزے شاہ اکثر اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کیا زد میں رہتی ہیں۔

Recent Posts

نئے معاہدے کیلیے آئی ایم ایف کا وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، وفاقی وزرا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد سات یا…

8 mins ago

بھارت میں افغان قونصلر جنرل 25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں افغانستان کی قونصل جنرل ذکیہ وردک 1.9 ملین ڈالر کی مالیت…

16 mins ago

سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا

ریاض(قدرت روزنامہ) بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع تجارتی بندرگاہ ینبع میں سعودی عرب اور…

22 mins ago

بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین…

29 mins ago

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب 88 کروڑ روپے…

39 mins ago

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس…

57 mins ago