کرکٹ تاریخ میں پہلی بار مسلمان میاں بیوی بیک وقت امپائرنگ کرینگے

لندن(قدرت روزنامہ)کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار میاں بیوی ایک ساتھ میچ میں امپائرنگ کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلمان میاں بیوی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ ایک ہی میچ میں امپائرنگ کریں گے۔ امپائر نعیم اشرف اور جسمین نعیم نئی تاریخ رقم کریں گے۔ دونوں میاں بیوی ہفتہ کو انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام ایک میچ میں ایک ساتھ امپائرنگ کریں گے، یہ میچ راچیل فلنٹ ٹرافی کا فائنل ہو گا جو ویسٹرن اسٹار اور لائنٹنگ کے مابین کھیلا جائے گا۔

نعیم اشرف کی اہلیہ جسمین نعیم جنوبی افریقہ اور انگلینڈ ویمنز میچ میں بھی امپائرنگ کے فرائض انجام دے چکی ہیں جبکہ نعیم اشرف پاکستان کی جانب سے 2 ایک روزہ میچ کھیل چکے۔ ان کے ایک بھائی پاکستان میں فرسٹ کلاس امپائر بھی ہیں۔ گزشتہ سال لارڈز میں امپائرنگ کرنے والی پہلی برطانوی مسلم خاتون امپائر کا اعزاز بھی جیسمین کے پاس ہے اور وہ پہلے ہی اپنی شناخت بنا چکی ہیں۔

Recent Posts

گندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا گندم اسکینڈل کے حوالے…

3 mins ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک اور گرم رہے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک جبکہ وسطی اور جنوبی…

9 mins ago

عشق مرشدکی آخری قسط کے پریمیئرپراداکارہ دُر ِفشاں سلیم نےمداحوں کو حیران کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور پاکستانی ڈرامے عشق مرشد کی آخری قسط کے پریمیئر میں محبت…

20 mins ago

‘2 لاکھ مریضوں کو گھر کی دہلیز پر دوائیں ملیں گی’، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبےمیں فری میڈیسن ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ کا…

39 mins ago

وفاقی حکومت کا کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت…

57 mins ago

چمن میں پرامن مظاہرین پر حملہ، سیکورٹی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا…

1 hour ago