کراچی(قدرت روزنامہ)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج اور کل ہلکی بوندا باندی اور منگل بدھ کو تیز بارش کا امکان ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ ویدر سسٹم کی شدت میں کمی آ رہی ہے، سسٹم کا کچھ حصہ سمندر کی طرف چلا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ویدر سسٹم کا کچھ حصہ راجستھان میں موجود ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ آج رات اور پیر کو بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔
سردار سرفراز نے بتایا کہ شہر قائد میں منگل اور بدھ کو تیز بارشوں کا امکان ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مون سون کا پہلا اسپیل 6 جولائی تک جاری رہنے کے امکانات ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی سرگرمیاں موقوف ہونے کے بعد پی ٹی…
کولکتہ(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینیڈا میں مودی سرکار کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران کنزرویٹو پارٹی کو بدترین تاریخی شکست…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ری پبلکن امریکی رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں…