دن رات ایک کر کے قرآن حفظ کیا ہے ۔۔ صرف 25 دنوں میں قرآن حفظ کرنے والی کشمیری لڑکی نے کس طرح یہ عالمی ریکاڑد بنایا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حافظِ قرآن بننا ہر لڑکے اور لڑکی کی خواہش ہوتی ہے۔ متعدد چھوٹی عمر کے بچے بھی حافظ قرآن بننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ مگر آج جس لڑکی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں اس نے ایک شاندار ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔
غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق کشمیر کی ایک نوجوان لڑکی نے صرف 25 دنوں میں حافظ قرآن بن کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جو کشمیریوں کے لیے بھی اعزاز کی بات ہے۔
گریز بانڈی پورہ کی ایک نوجوان لڑکی کلثومہ بنت مجید نے صرف 25 دنوں میں حافظ قرآن بن گئی ہیں جن کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
کلثومہ بنت مجید نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں نے بہت زیادہ محنت کی اور دن رات یک کر کے میں نے قرآن حفظ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ نہ میری نینڈ پوری ہوتی یہاں تک میں نے کھانا پینا بھی چھوڑ دیا تھا تاکہ سارا دھیان قرآن حفظ کرنے میں لگا سکوں۔

Recent Posts

بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ میں حملہ

اترکھنڈ(قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ…

9 mins ago

مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ) اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو تقریب کے دوران خاتون مداح…

13 mins ago

صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ کسی…

19 mins ago

صادق خان نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کیا: وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صادق خان کو تیسری بار لندن کا…

23 mins ago

گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے

لاہور(قدرت روزنامہ)گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے۔ وائٹ بال…

30 mins ago

مسافروں کے تحفظ کے لیے ہر مسافر گاڑی میں ایک سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا بیان آگیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے…

42 mins ago