شکاگو میں امریکی یوم آزادی کی پریڈ کے دوران فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

شکاگو(قدرت روزنامہ) شکاگو میں امریکی یوم آزادی کی پریڈ کے دوران فائرنگ، متعدد افراد ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے مشہور شہر شکاگو میں امریکی یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ پریڈ کے دوران دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شکاگو میں منعقدہ یوم آزادی کی پریڈ کے دوران ایک نامعلوم شخص نے قریبی عمارت کی چھت سے شرکاء پر فائرنگ کھول دی۔

فائرنگ کے نتیجے میں آخری اطلاعات تک 6 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ فائرنگ کے واقعہ میں 2 درجن سے زائد افراد کے زخمی ہو جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق واقعے کے بعد پولیس کو حملہ آور کی جانب سے استعمال کیا گیا اسلحہ تو مل گیا، تاہم حملہ آور تاحال گرفتار نہ کیا جا سکا۔

Recent Posts

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

1 min ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

13 mins ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

1 hour ago

نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر…

2 hours ago

’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے کپل شرما اور سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)6سال قبل آسٹریلیا میں کامیاب شوز کرنے کے بعد واپس بھارت آتے ہوئے کامیڈین…

2 hours ago

8 لاکھ سے زیادہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ التوا کا شکار، فنڈز جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزرات خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کےلئے فنڈز…

2 hours ago