مالی سال 2021-22ئ کے دوران 48 ارب ڈالر کا ریکارڈ تجارتی خسارہ رہا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مالی سال 2021-22ئ کے دوران 48 ارب ڈالر کا ریکارڈ تجارتی خسارہ کیا گیا ہے ۔ادارہ شماریات نے مالی سال 2021-22ئ کے تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔اعدادوشمار کے مطابق بارہ ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 55.29 فیصد اضافہ ہوا۔گذشتہ سال درآمدات 80 ارب ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالرز رہیں،۔

جولائی تا جون کیدوران برآمدات 31 ارب 76 کروڑ ڈالرز رہیں، ادارہ شماریات کے مطابق ایک سال میں درآمدات میں 41.93 فیصد اضافہ ہوا۔

اس عرصے میں برآمدات میں 25.51 فیصد اضافہ ہوا۔مئی کی نسبت جون میں تجارتی خسارے میں 33.42 فیصداضافہ ہوا۔جون 2022 میں تجارتی خسارہ 4 ارب 83 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہا۔جون میں درآمدات 7 ارب 72 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز رہیں۔اس عرصے میں برآمدات 2 ارب 88 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز رہیں۔

Recent Posts

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس پر اپنے ہی مال کے دفتر پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر اپنے ہی مال…

11 mins ago

دورہ انگلینڈ کیلئے خواتین کرکٹ کے سکواڈ کا اعلان، ویمنز ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی

لاہور(قدرت روزنامہ )انگلینڈ کے دورے کے لئے پاکستان کی 17 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا…

15 mins ago

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، حارث اور عثمان کی واپسی کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل کیا…

21 mins ago

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 ہزارایکڑ پر کھڑی فصلیں اور باغات تباہ

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36 ہزار 642 ایکڑ…

25 mins ago

سندھ میں کتنا ٹیکس جمع ہوا؟ چیئرمین ریونیو بورڈ نے وزیرِ اعلیٰ کو بتا دیا

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف…

36 mins ago

پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ )پنجاب حکومت نے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانے میں کسانوں…

52 mins ago