ملائکہ اروڑا کی فٹنس کے حوالے سے تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی ڈانسر اور اداکارہ ملائکہ اروڑا کی فٹنس کے حوالے سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
اداکارہ ملائکہ اروڑا کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہی جس میں انہیں شدید بارش میں بھی جم جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانب سے والی ویڈیو میں اداکارہ کو جم جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ ملائکہ اروڑا نے یوگا کے عالمی دن کے موقع پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیشن میں سوال کیا تھاکہ آپ یوگا کرتے ہیں یا نہیں؟

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)


یادرہے کہ یوگا کا عالمی دن 21 جون کو منایا جائے گا اس کا فیصلہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے 11 دسمبر 2014ء کو کیا۔ یوگا ایک جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق ہے، یوگا کا لفظ سنسکرت زبا ن سے نکلا ہے ، جس کے معنی ہیں قابو پانا اور جوڑ کررکھنا۔
سانس اور جسم کی ورزشو ں اور مراقبے کے ذریعے اپنے نفس پر قابو پانےاور صحت مندزندگی گزارنے کیلئے یوگا ایک مثبت سرگرمی سمجھی جاتی ہے۔
اس سے جسم کے تمام افعال بہتر ہوتے ہیں جبکہ ذہنی او ر نفسیاتی صحت پر بھی بہترین اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ امریکی ریسرچ کے مطابق یوگا کے دوران جب گہری سانس کھینچ کر آہستہ آہستہ باہر چھوڑی جاتی ہے تو اس سے ذہنی دبائو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
مزید یہ کہ باقاعدگی سے یوگا کی عادت انسان کو طویل عمر تک متحرک، جوان اور صحت مند رکھتی ہے۔واضح رہے کہ یوگا سرگرمی دماغ میں موجود اسٹریس ہارمونز کم کرکے موڈ کو خوشگوار بناتی اور ذہنی سکون فراہم