بیگم صفدر اعوان کا گالم گلوچ بریگیڈ میدانِ میں آ گیا: فیاض الحسن چوہان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان کا گالم گلوچ بریگیڈ میدانِ عمل میں نکل آیا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا اور پریس کانفرنس کے ذریعے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ طلال چوہدری جیسے بدنامِ زمانہ اداکار ججز کے خلاف بولنےکے لیے لانچ کر دیے گئے ہیں۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ اور ش لیگ کے لیے موجودہ صورتِ حال سو پیاز اور سو چھتر کھانے کے مترادف ہے۔فیاض چوہان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب تو ن لیگ بھی فوری الیکشن کا مطالبہ کرنے کی دھمکیاں دینے لگ گئی ہے۔

Recent Posts

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف…

9 mins ago

خیبر پختونخوا حکومت آج 1754 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گی

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا حکومت آج 1754 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گی، جس…

30 mins ago

وقت پورا ہونے پر بتاؤں گا صوبائی خودمختاری کیا ہے او ر اپنا حق کیسے لینا ہے،علی امین گنڈاپور

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکا کہنا ہے کہ ہم نے مہلت دی ہوئی ہے،جب ٹائم…

52 mins ago

بلدیاتی انتخابات 2025ء میں ہونے کا امکان ، مسلم لیگ (ن) نے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو بحال اور فعال…

59 mins ago

پونٹنگ اور فلاور کے بعد ایک اور معروف سابق کرکٹر نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

کینبرا (قدرت روزنامہ) سابق کرکٹر رکی پونٹنگ، اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر نے بھی…

1 hour ago

بیشکیک سے آنے والے طلباء اپنی مرضی سے پاکستان آرہے ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بیشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی…

2 hours ago