ملزم لڑکی کی لاش نکال کر جھاڑیوں میں لے گیا اور بے حرمتی کرکے فرار ہوگیا . گاؤں اشرف چانڈیو کی رہائشی لڑکی کو ایک روز قبل مقامی قبرستان میں دفنایا گیا تھا . پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے، ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں . . .
ٹھٹھہ(قدرت روزنامہ) سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں درندہ صفت ملزم نے لڑکی کی میت کو قبر سے نکال کر درندگی کا نشانہ بنادیا .
نیو نیوز کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے غلام اللہ میں نامعلوم سفاک ملزم نے 14 سالہ لڑکی کی لاش کو قبر سے نکال کر بے حرمتی کی .
متعلقہ خبریں