دوسری طرف افغان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ کابل کی فضائی حدود مسافرطیاروں کیلئےبند ہے،صرف فوجی طیارےفضائی حدوداستعمال کرسکیں گے . . .
(قدرت روزنامہ)ازبکستان نے46افغان طیاروں کو زبردستی اتارلیا.
خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان طیارے غیرقانونی طور پر ازبکستان کی فضائی حدود استعمال کررہےتھے جس کے باعث انہیں اتار لیا گیا . طیاروں میں سیکڑوں فوجی موجود تھے .
متعلقہ خبریں