یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اکثریت کوویکسین لگ جائے تو ہم سب کچھ کھولنےکوتیار ہیں ، کورونا وبا میں دوبارہ تیزی آگئی ہے . وزیرصحت نے کہا ہے کہ اسپتالوں کے معاملات بہت حد تک بہتر ہیں، وبا پھیل جائے تو ہمیں احتیاط کرنی چاہیے . ان کا مزید کہنا ہے کہ پنجاب میں35 فیصد افراد کی ویکسینیشن ہوچکی ہے، پنجاب میں9محرم الحرام کوویکسی نیشن سینٹرزکھلےرہیں گے، پنجاب میں روزانہ5 لاکھ افرادکی ویکسینیشن کی جاتی ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں روزانہ 5لاکھ افراد کی ویکسینیشن کی جاتی ہے .
تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیرصحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں2کروڑسےزائدافرادکی ویکسی نیشن ہوچکی ہے پنجاب میں2 کروڑسےزائدافرادکی ویکسینیشن ہوچکی ہے، ثقافتی اورمذہبی تقریبات پرپابندی ہے .
متعلقہ خبریں